SHARBAT E IMLI ALLUBUKHARA
🍷 Brick Naturals Sharbat-e-Imli Allubukhara
Tangy Tradition, Naturally Refreshing
Brick Naturals Sharbat-e-Imli Allubukhara is a perfect harmony of tamarind and plum - two fruits known for their natural tang and cooling benefits. Handcrafted with real fruit pulp and pure cane sugar, this sharbat delivers rich flavor and instant refreshment, just like the traditional summer coolers from our heritage.
✨ Why Choose Brick Naturals Drinks
✅ 100% Natural - No synthetic flavors
✅ Traditional & Authentic - Rooted in heritage
✅ Lab-Tested Quality - Verified for safety
✅ PFA Approved License - LHR/M-B/69780235
✅ PSQCA Standards Applied - Certified purity
💎 Premium Quality - True taste worth the price
🥤 Taste & Texture
Refreshing, tangy sweetness with natural fruit notes - perfect for serving chilled, mixing, or enjoying straight.
🧊 How to Enjoy
- Classic Sharbat: Mix 3 tablespoons with chilled water or soda
- Iftar Cooler: Add ice cubes and a dash of lemon
- Mocktail Magic: Blend with mint, black salt & crushed ice
- Dessert Drizzle: Pour over fruit chaat or yogurt
💛 Health Benefits
- Supports hydration and prevents dehydration
- Aids digestion and detoxification
- Boosts energy naturally
- Rich in Vitamin C and minerals
- Provides natural antioxidants
🌿 Ethical & Certified
Made with respect for nature, honest sourcing, and zero adulteration.
👉 Order now - crafted for those who value authenticity and quality, unmatched by cheaper alternatives.
🍷 برک نیچرلز شربتِ املی آلو بخارا
کھٹا میٹھا ذائقہ، قدرتی تازگی
برک نیچرلز شربتِ املی آلو بخارا، املی اور آلو بخارا کا حسین امتزاج ہے ۔ دو پھل جو اپنی قدرتی کھٹاس اور ٹھنڈک بخش خصوصیات کے لیے مشہور ہیں۔ اصلی پھلوں کے گودے اور خالص گنے کی چینی سے تیار کردہ یہ شربت بھرپور ذائقہ اور فوری تازگی فراہم کرتا ہے، بالکل ویسا ہی جیسا ہمارے روایتی گرمیوں کے مشروبات۔
✨ کیوں منتخب کریں برک نیچرلز مشروبات
✅ سو فیصد قدرتی - بغیر مصنوعی فلیور کے
✅ روایتی اور اصلی - ثقافتی ورثے سے جڑے ہوئے
✅ لیب ٹیسٹڈ کوالٹی- حفاظت کیلئے تصدیق شدہ
✅ پنجاب فوڈ اتھارٹی سے منظور شدہ لائسنسLHR/M-B/69780235
💎 پریمیم کوالٹی - اصل ذائقہ، قیمت کے قابل
🥤 ذائقہ اور ساخت
تازگی بھرا، کھٹا میٹھا ذائقہ قدرتی پھلوں کی خوشبو کے ساتھ — بہترین ہے ٹھنڈا پیش کرنے، مکس کرنے یا سیدھا لطف اٹھانے کیلئے۔
🧊 استعمال کے طریقے
- کلاسک شربت: 3 چمچ ٹھنڈے پانی یا سوڈا میں ملائیں
- افطار کولر: برف اور لیموں کا رس شامل کریں
- موکٹیل جادو: پودینہ، کالا نمک اور کچلی ہوئی برف کے ساتھ مکس کریں
- ڈیزرٹ ڈرزل: فروٹ چاٹ یا دہی پر ڈالیں مزید ذائقے کیلئے
💛 صحت کے فوائد
- جسم کو ٹھنڈا رکھے اور ڈی ہائیڈریشن سے بچائے
- ہاضمہ بہتر کرے اور جسم کو صاف کرے
- قدرتی توانائی فراہم کرے
- وٹامن سی اور معدنیات سے بھرپور
- اینٹی آکسیڈنٹس سے مجموعی صحت کو سہارا دے
🌿 اخلاقی اور تصدیق شدہ
قدرت کا احترام کرتے ہوئے تیار کیا گیا، ایماندار سورسنگ اور بغیر ملاوٹ کے۔
👉 ابھی آرڈر کریں — یہ اُن کیلئے ہے جو اصلیت اور معیار کو پہچانتے ہیں، سستے مشروبات میں یہ خالص پن ممکن نہیں۔

